زرداری تمہاری باری ختم ہو گئی ہے اور جس نے تمہیں سہارا دیا اس کی بھی باری ختم – میاں صاحب کہتے ہیں ہم سڑکیں بنائیں گے اور بلٹ ٹرین چلا ئیں گے – میاں صاحب سڑکیں بنا نے سے کیا ہوتا ہے جب ایک قوم بن جاتی ہے تو وہ خود ہی سڑکیں بنا لیتی ہے اور بلٹ ٹرینیں بنا لیتی ہے- پچھلی صدی میں جرمنی اور جاپان بلکل تباہ ہو گئے ایک سڑک نہیں تھی بچی کوئی بھی پل اور بلڈنگ نہیں بچی – ١٠ سال میں وہ ملک پھرعظیم قومیں بن گئیں – وجہ تھی کہ ان کے حکمرانوں نے کوئی سڑک یا بلٹ ٹرین بنانے کی کوشش نہیں کی بلکہ انہوں نے اپنی قوم پر پیسہ خرچ کیا انسانوں پر پیسہ خرچ کیا ان کی تعلیم اور ان کے ذہنوں پر پیسہ خرچ کیا – انہوں نے عادل و انصاف اور لوگوں کی صحت پر پیسہ خرچ کیا – اس لیے جب آپ لوگوں کی صحت پر پیسہ خرچ کرتے ہیں تو قوم خود ہی سڑکیں بلٹ ٹرینیں اور بڑی بڑی بلڈنگز بناتی ہے – لیکن اگر آپس سارے پنجاب کا پیسہ لاہور کی ایک دو سڑکوں پر لگا دیں تو پھر وہ قوم نہیں رہتی – اسی لیے آج لوگ جنوبی پنجاب کا صوبہ مانگ رہے ہیں کیوں کہ انصاف نہیں ہے – تحریک انصاف صرف سڑکیں نہیں بنائے گی لوگوں کو ایک قوم بنائی گی – عمران خان

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?181973-Imran-Khan-s-Speech-in-Kasur-Jalsa-%96-6th-May-2013

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s