جب نواز شریف صاحب اپنے ہر نئے جلسے میں عمران خان کے مشہور نعروں میں سے کسی ایک نعرے کو اپنا کہ کر با آواز بلند فضاؤں میں بکھیر تے ہیں تو میاں صاحب کے اندر کا ہونہار طالب علم پھڑک کر باہر آجاتا ہے اور یہ لگ رہا ہوتا ہے کہ میاں صاحب دراصل عمران خان صاحب کی شاگردی کر رہے ہیں۔ میاں صاحب اپنی جماعت میں موجو د ان چند لوگوں میں سے ایک ہیں جو میٹرک سے پہلے پی ایچ ڈی توکرلیتے ہیں مگر سیکھنے کی جستجو باقی رہتی ہے۔ میاں صاحب کو عملی سیاست میں وقت پر فیصلے نہ کرنے والا یا پھر گھبر ا کر غلط فیصلے کر جانے والا لیڈر اسی لئے کہا جاتا ہے کیوں کہ ان کوئی باقاعدہ سیاسی تربیت نہیں ہوئی۔ وہ جنرل جیلانی کی میاں شریف صاحب پر مہربانی کے ثمر کو انجوائے کرتے ہوئے پنجاب کے وزیرخزانہ بنے اور اس کے بعد ہمیشہ مزے دار وقت دیکھا. سرفراز عباسی

http://pkfront.com/wp-content/uploads/2013/05/sarfaraz.png

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s