کبھی سڑکیں بنانے سے قوم نہیں بن جاتی بلکہ جب قوم بن جاتی ہے توسڑکیں وہ خود ہی بنا لیتی ہے ۔ ہم آپ سے یہ نہیں کہیں گے کہ ہم آپ کے لیے سڑکیں یا بلٹ ٹرین بنائیں گے بلکہ میں آپ سے یہ کہوں گا کہ میں آپ کوایک قوم بنادوں گا ۔ پاکستانیوں ! اللہ نے ہمیں اپنا مستقبل سنوارنے کیلیے ایک سنہرا موقع دیا ہے اس موقع کو ہم نے ضائع نہیں ہونے دینا ہے اپنے آپ کو ایسے سیاستدانوں سے بچاو جو آجکل آپ کے شادیوں اور فوتگیوں پر زیادہ آرہے ہیں ۔ انتخابات کے دنوں ان شادیوں اور فوتگیوں میں شرکت کرنے سے بہتر تھا کہ یہ لوگ پچھلے پانچ سال آپ کے لیے کچھ کرتے ۔ اس دفعہ آپ نے صرف نظریے پر ووٹ دینا ہے ۔ تحریک انصاف نے اپنی پوری کوشش کی ہے کہ نئے، نوجوان اور تعلیم یافتہ افراد کو ٹکٹ دیے جائیں ۔ ہم نے اپنی زمہ داری پوری کی ہے اب آپ کی باری ہے ۔ عمران خان کا خوشاب میں خطاب

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s