فیصل آباد میں تیس لاکھ مزدور بے روزگار اورفیکٹریاں بند، اس ساری صورتحال کا سب سے بڑا زمہ دار وہ ہے جو مرکز میں بیٹھا ہے اور اتنا ہی زمہ دار وہ ہے جو لاہور میں بیٹھا ہے ۔ میرے مزدوروں فکر نہ کرو ، ۱۱ تاریخ زیادہ دور نہیں ہے ۔ عمران خان نوجوانو! مجھ سے کبھی یہ امید نہ رکھنا کہ میں بھیک مانگوں گا ۔ میں آپ سے کہتا ہوں کہ میں مرجاوں گا لیکن امریکہ یا کسی اور ملک سے بھیک نہیں مانگوں گا ۔ بلکہ میں ٹیکس اکٹھا کروں گا ٹیکس بڑھاوں گا نہیں ، ہوسکتا ہے تھوڑا کم ہی کردیں ، صرف وصول کروں گا ۔ میں پاکستان کا وہ واحد سیاستدان ہوں جس کے بارے میں پاکستانی سمجھتے ہیں کہ یہ پیسہ چوری نہیں کرے گا ۔ ہم سادگی اختیار کریں گے اور عوام کا پیسہ عوام ہی ہر خرچ کریں گے ۔ عوام کے پیسوں سے عیش نہیں کریں گے ۔ سب سے زیادہ پیسہ ہم بچوں کی تعلیم پر خرچ کریں گے ۔

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?181686-Imran-Khan-Speech-at-Faisalabad-Jalsa-5th-May-2013

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s