عمران خان کا گھر ٹوٹا ہے اس بڑے گھر (پاکستان) کو بچانے کے لئے کتنی افسوس ناک اور شرم ناک سوچ ہے ان لوگوں کی جو عمران خان پر ذاتی حملہ کرتے ہیں عمران خان سے میرا بہت اچھا تعلق ہے اور میں جانتا ہوں طلاق کیوں ہوئی عمران خان کے پاس ٹائم نہیں تھا اور جمائما کی یہ خواھش تھی کہ عمران خان انگلینڈ شفٹ ہو جائیں عمران خان نے ملک چھوڑنے سے انکار کیا ملک کی عوام کو چھوڑنے سے انکار کیا.. سارا وقت پی ٹی آئي، پاکستان اور اس کے مستقبل پر لگا دیا. عمران خان کا گھر ٹوٹا ہے اس بڑے گھر(پاکستان) کو بچانے کے لئے .. ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو لوگ اس طرح کی بات کرتے ہیں – حسن نثار https://www.youtube.com/watch?v=wO16LfcU7LE&feature=youtube_gdata_player

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s