جہاں تک تعلق ہے ن لیگ کا تو ایک بات جو میں نے کہا تھا ن لیگ کا قصہ تو سمجھو ختم ہی ہے ختم کا مطلب یہ بھی نہیں کہ یہ بلکل ہی رہ جائیں گے ان کے غروب ہونے کا عمل شروع ہو گیا ہے جب سورج غروب ہوتا ہے تو یہ سوئچ آن اور سوئچ آف نہیں ہوتا، آہستہ آہستہ غروب ہوتا ہے. ن لیگ کی مقبولیت کی جو بھری ہوئی بوری تھی اس میں بہت بڑی موری (سوراخ) ہو گئی ہے جو کہ بڑی تیزی سے مگورے میں بدل رہی ہے اس کا ثبوت کیا ہے ن لیگ کی پنجاب میں کیفیت تھی کہ نہ ان کا نمبر 2 تھا نہ 3 اور نہ ہی 4 . یہ ہی نمبر ون تھے ٹو تھے اور تھری تھے عمران کے آنے کے بعد پی ٹی آئی کے زبردست ٹیک آف کے بعد اب صورت حال یہ ہے کہ تھڑے سے لیکر ڈرائنگ روم تک یہی بات ہو رہی کہ کون جیتے گا اور میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان زبردست سرپرائز دے سکتا ہے اور یہ بذات خود ایک بہت بڑی شکست ہے، ن لیگ کا ڈرامہ اپنے کلائمکس کی طرف جا رہا ہے

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s