ہمارے قرضے اسی ارب سے بڑھ چکے ہیں مجھے صحیح فگر تو یاد نہیں لیکن اگر ہمیں بیلنس کرنا ہے تو اس کے لئے ہمیں اپنے خرچے کم کرنے ہیں میں جب کہتا ہوں کہ ہم گورنر ہاؤس کی دیواریں گرائیں گے تو کیا مطلب ہے اس کا ؟ہم کہتے ہیں جب تک اس ملک کی رولنگ ایلیٹ اپنی مثال سے اس ملک کے لوگوں کے ٹیکس کے پیسے کی قدر نہیں کرے گی، یہاں ٹیکس اکٹھا نہیں ہو گا، خود ٹیکس نہیں دینا اپنا سارا پیسہ باہر رکھنا، باہر کیوں رکھنا یا تو آپ ٹیکس بچا رہے ہیں یا پھر چوری کا پیسا، اس کو ڈکلئیر نہ کرنا اس کو چھپانا. ستر فیصد اسمبلی کے لوگ ٹیکس نہیں دیتے اور پھر اس رولنگ کلاس نے اپنے آپ کو بچانے کے لئے قانون بھی بنائے ہوئے ہیں کہ بلیک کا پیسا وائٹ کیسے کر سکتے ہیں، ہم نے اس پر بہت کام کیا ہے ہم ٹیکس بڑھائیں گے اور عوام کو اس بات کا احساس دلائیں گے کہ عوام کا پیسا عوام پر ہی خرچ ہو رہا ہے اس کے لئے ہی اپ کو گورنر ہاؤس اور شاہانہ لائف سٹائل کو چھوڑنا ہو گا، میں نے اخبار میں پڑھا ہے کہ شریف فمیلی نے ماشاللہ دو ارب یعنی دو سو کروڑ صرف اپنے تحفظ کے لئے خرچ کر دیا : عمران خان

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s