تحریک انصاف کا منشور بہت اچھا ہے لیکن اس میں کوئی ایسی چیز نہیں جو اپنی طرف متوجہ کرے جیسے میاں صاحب آج وعدے کر رہے تھے کہ کراچی سے پشاور تک بلٹ ٹرین چلائیں گے – آپ نے ایسی کوئی چیز نہیں رکھی ؟ کامران خان یہ بہت اہم سوال ہے اور ن لیگ اور تحریک اصناف کی ترجیحات میں آپ کو یہ فرق بہت واضح نظر آئے گا – ہمارے خیال میں جہاں ڈھائی کروڑ بچے سکول سے باہر ہوں وہاں میٹرو بس بنانے یا بلٹ ٹرین چلانا ترجیح نہیں ہونا چاہیے – یہ دونوں پروجیکٹس بہت اچھے ہیں لیکن یہ ان ملکوں میں لگائے جاتے ہیں جو ترقی کر چکے ہوتے ہیں کیوں کہ سڑکیں اور ٹرین ترقی کرواتے نہیں ہیں – ترقی تب آتی ہے جب اس کے عوام ہنر سییکھتے ہیں تعلیم سیکھتے ہیں اور با اختیار ہوتے ہیں اور پھر اس بنیاد پر دنیا کی معیشت میں مقابلہ کرتے ہیں – جب تک آپ اپنے ملک کے لوگوں میں انویسٹمنٹ نہیں کریں گے ان کو تعلیم شعور اور ہنر نہیں دیں گے معیشیت کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتی – کوئی وجہ ہے کہ بلٹ ٹرین ترقی پزیر ممالک میں نہیں بنائی جاتیں کیوں کہ پہلے آپ بچے کو سکول بھیجتے ہیں اس کے لیے کھانے اور علاج معالجے کا بندوبست کرتے ہیں اس کے بعد گاڑی خریدتے ہیں – اسد عمر

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s