“عمران خان نے تبدیلی کا نعرہ لگایا تو سب کو تبدیلی یاد آ گئی ،حیرت اس بات پر ہے کہ پچھلے پچیس سالوں سے اقتدار کے مزے لیتے لوگ بھی تبدیلی کی بات کرنے لگے ،لوگوں کو ایک نیا بے ثمر خواب دکھاتے ہوئے وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کے گھر میں پانچ مرتبہ وزارت اعلیٰ اور دو مرتبہ وزارت عظمیٰ رہی ٹی وی اور اخبارات کے مطابق عمران خان سب سے آگے ہے ،اس وقت بڑے بڑے جلسے عمران خان ہی کر رہا ہے ،تا ہم شریف برادران بھی بہت بھاگ دوڑ کر رہے ہیں لیکن انکے جلسوں میں وہ رش دکھائی نہیں دیتا جو “کبھی” ہوا کرتا تھا ،پھر ایک بات اور ہے کہ ایک دن میں جتنے جلسے عمران خان کرتا ہے کوئی اور سیاست دان کر ہی نہیں پاتا ،عمران خان ایک دن میں بڑے بڑے جلسوں کی ہیٹ ٹرک مکمل کر رہا ہے دوسرے کسی میں دم نہیں عمران خان کے جلسوں میں نوجوان بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں اور ویسے بھی یہ بوڑھوں کا کام نہیں ” مکمل کالم اس لنک پر پڑھیں http://e.jang.com.pk/04-25-2013/karachi/pic.asp?picname=10_11.gif

image

http://e.jang.com.pk/04-25-2013/karachi/pic.asp?picname=10_11.gif

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s