سعد رفیق تو چپ ہی رہتا ہو گا

سعد رفیق تو چپ ہی رہتا ہو گا :
جب ماروی میمن مشرف کی پارٹی میں تھی تو سعد رفیق نے اس سے بات کرنے سے انکار کر دیا تھا اور کہا تھا کہ میں مشرف کے حامیوں سے بات نہیں کرتا .. آج اس کی پارٹی میں مشرف کے 400 حامی اکٹھے ہیں اور کچھ تو امیر مقام جیسے عظیم حامی بھی ہیں .. آج مہر بخاری کے پروگرام میں پھر سعد رفیق نے مشرف کے ترجمان سے بات کرنے سے انکار کر دیا …
میرا سوال یہ ہے کہ کیا سعد رفیق اپنی پارٹی ن لیگ کی پارٹی میٹنگ میں چپ ہی رہتا ہے ؟ وہاں تو ہر دوسرا بندا مشرف کا حامی ہے

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s