این اے 122 – کانٹے کا مقابلہ : جیتے گا کون ؟ عمران خان یا سردار ایاز ؟

میں 1971 سے بھٹو صاحب کی پارٹی پیپلز پارٹی کو ووٹ دیتا آ رہا ہوں دیکھیں اب ملک کا کیا حال ہو گیا ہے – اس لیے میں اب ووٹ عمران خان کو ہی دوں گا لوگ کہتے ہیں پیپلز پارٹی کا ووٹر نہیں بدلتا لیکن اب بدل گیا ہے – این اے 122 کا ووٹر

ن لیگ نے بہت اچھا کام کیا ہم ن کو ہی ووٹ دیں گے – این اے 122 کا ووٹر

ہم پہلے میاں صاحب کے بہت بڑے سپورٹر تھے لیکن میاں صاحب نے بہت زیادتیاں کی ہمارے ساتھ اس لیے ہم بھی بدل گئے ہیں – این اے 122 کا ووٹر

سب کو آزما چکے ہیں الله ہر جگہ سے عمران کو کامیاب کرے – این اے 122 کا ووٹر

اب پانچ سال ادھر اور پانچ سال ادھر کی باریاں نہیں چلیں گی عمران خان آئے گا اور تبدیلی لائے گا اور نیا پاکستان بنے گا – یہ ملک عمران خان کی وجہ سے ترقی کرے گا –

ہم پکے مسلم لیگ ن کے ہیں اور شہباز شریف کو ہی ووٹ ڈالیں گے – عمران خان تو وسے ہی کھڑا ہو گیا ہے شہباز شریف ہی جیتے گا – این اے 122 کا ووٹر

ہم شیر کو ووٹ دیں کر شیر کو جتائیں گے – این اے 122 کا ووٹر

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s