عمران خان پر حملہ ناکام اور اصل کہانی

کچھ ٹی وی سروے آپ نے دیکھے ہونگے چند دن پہلے کے عاصمہ شیرازی کے دو شو پنڈی اور لاہور کا سروے اور رانا مبشر کا پنڈی کا سروے جس میں لوگوں نے حنیف عباسی اور اینکر دونوں کو حیران کردیا تھا۔ اسی رانا مبشر کے شو میں حینف عباسی نے جب لوگوں کا موڈ دیکھا تو دھمکی بھی دی تھی۔ ان سارے ٹی سی سرویز میں نون لیگ ہار رہی ہے اس نے راۓونڈ کے باد شہاؤں کی راتوں کی ننید حرام کر دی ہے الیکشن اور پاور کے درمیان صرف عمران خان کھڑا ہے ۔ ہرحربہ استعمال کرلیا خریدا جا نہیں سکتا۔ بدنامی کا اسکو ڈرنہیں الزامات کی پروا نہیں شوکت خانم پر خواجہ آصف کا خود کش حملہ آپکو یاد ہو گا ۔۔تو راۓ ونڈ کے دو بیواقوف بھائی جو کرسی کے نشے میں کسی ہیرونچی کی طرح پاگل ہو جاتے ہیں کا آپ کو پتہ ہے طاقت کے اسی نشے میں انھوں نے مشرف کے جہاز کے سا تھ ایک اوچھی حرکت کی تھی اور قوم نے دس سال تک تگنھی کا ناچ، ناچ کر خمیازہ بھگتا۔۔۔۔ یہ پاور حکومت کیلۓ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ تو اب حاضر ہے اس پوری سازش کا پلاٹ۔۔۔کو ئی الیکٹرانک میڈیا اندر کی بات آپ کو نہیں بتاۓ گا لیکن اندر کی بات یہ ہے کہ یہ گٹھیا سازش نون لیگ نے پنڈی کے سمگلر حنیف عباسی کے ذریعے تیار کروائی جو خار کھاۓ پہلے ہی پاگل کتے کی طرح عمران خان کا خون پینے کو پے تاب تھا۔۔۔ پلان یہ تھا کہ الیکشن سے پہلے عمران خان کو مفلوج کیا جاۓ باقی تو ہر ہربہ ناکام ہو گیا سو چند 100 غنڈوں کے ذریعے بنی گالہ پر حملہ کیا جاۓ جہاں دو پولیس والوں کے علاوہ سیکورٹی براۓ نام ہوتی ہے اورعمران خان کے ہاتھ پاؤں اور یڈیاں ٹوڑ کے ہسپتال پہنچایا جاۓ تاکہ الیکشن کی راہ ہموار کی جاسکے کیونکہ نون لیگ اخری دنوں کی سونامی ہوا سے بری طرح خوفذادہ ہے کیا پتہ کہ عمران خان کی ہوا چل جاۓ تو کچھ بھی باقی نہیں بچے گا۔۔۔ آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کےاس حملے کا سارا ملبہ پارٹی ٹکٹ کا تنازع ثابت کرنے کیلۓ پہلے ہی میڈیا کو ہڈی ڈال دی گئ ہے۔ اور اگر چند غنڈے پکڑے بھی جاہیں تو سودا مہنگا نہیں کیونکہ عمران خان کو ایک دو مہینے کیلۓ ہسپتال پہنچانے کا مطلب یہ کے پارٹی چیر مین کے بغیر تحریک انصاف الیکشن میں بری طرح ناکام ہو جاۓ گی اور بعد میں حکومت ہماری ہوگی تو وہی ہوتا جو بے نظیر پر خود کش حملہ کرنے والے کیس کا ہوا۔ نون لیگ کے میڈیا سیل نے یہ پھرتی سیاست پی کے پر بھی دیکھا ئی اس ٹھریڈ کے تایٹل سے آپ کو اندازہ ہو رہا ہو گا۔ اس کا سارا ملبہ پارٹی ٹکٹ تنازع ثابت کرنے اور نارض کارکنوں پر ڈالنے کیلۓ مریم نواز میڈیا سیل کی یلغار دیکھۓ گا اور نواز لیگ کی میڈیا گنز پروپیگنڈے کا دھواں ابھی سے ہی اگلنا شروع ہو گئ ہیں 

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s