گزشتہ روز سب سے زیادہ اعتراضات میاں نواز شریف کے خلاف دائر کئے گئے

 بحوالہ نوائے وقت 2013 -04 -05 :
گزشتہ روز سب سے زیادہ اعتراضات میاں نواز شریف کے خلاف دائر کئے گئے جو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120سے ان کے مخالف امیدوار سہیل ملک صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی140سے امیدوار افشاں امیر نے دائر کئے ہیں ۔ سہیل ملک نے نواز شریف کے کے کاغذات کو چیلنج کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وہ ا صغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق تاحال نادہندہ ہیں اس لئے وہ آئین کے آرٹیکل62اور63کے تحت الیکشن لڑنے کے اہل نہیں رہے ،علاوہ ازیں نواز شریف بر ملاکہتے رہے ہیں کہ انہوں نے طیارہ سازش کیس میں سزا کے بعد باہر جانے کے لئے پرویز مشرف سے کوئی مصالحت نہیں کی تھی اور یہ باتیں بعد میں غلط ثابت ہوئی تھیں۔ نواز شریف کے خلاف دوسرے اعتراض میں افشاں امیر نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ اصغر خان کیس کے فیصلے کے مطابق الیکشن لڑنے کے اہل نہیں رہے

About Waqas Ahmed

24 year old passionate follower of IMRANIAT and die hard hater of Nawaz aka NOORA.
This entry was posted in Updates. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s